اظہر جاوید وفات پاگئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

1 4

تمام ادبی حلقوں میں یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ سنی جائے گی کہ اردو اور پنجابی کے ممتاز شاعر ، ادیب اور ادبی جریدے تخلیق کے مدیر اظہر جاوید آج 14 فروری 2012ءکو دل کا دورہ پڑے سے لاہور میں وفات پاگئے۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اظہر جاوید 4جنوری 1938ءکوراولپنڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی تصانیف میں پھر غم جاناں، غم عشق گر نہ ہوتا، بڑی دیر ہوگئی، ساحر لدھیانوی،شہر غم، خزاں کے پتے اور بلغارین افسانوں کے اردو ترجمے شامل ہیں۔

1 Comment
  1. Shaukat Ali Naz says

    Allah un ki maghfrat farmay (ameen) aor tamam pasmandgan ko sabr e jameel atta farmay. انا للہ و انا الیہ راجعون

Leave A Reply

Your email address will not be published.