2 Comments
  1. Naeem Baig says

    بہت عمدہ تحریر۔۔۔ ایک ایسی ہولناک فضا میں انسانی بے بسی کا مظاہر افسانہ جہاں فنا اور بقا کا فلسفہ بھی دم توڑ دیتا ہے اور یقین بے یقینی سے نکل کر بہتے پانیوں کے ساتھ بہہ جاتا ہے ۔
    مجھے یہ اسلوبیاتی طبع سے ابرار مجیب کے اولین افسانوں میں دکھائی پڑتا ہے ۔۔۔ کیونکہ اب انکا اسلوب کہیں مختلف ہے۔ جملوں کی اجمالی صورت نہایت خوبصورتی سے افسانہ کی کڑیاں ملاتی ہے۔۔۔۔

  2. Dua hassan says

    بہت خوبصورتی تحریر ۔۔۔ ایسی تحریر کے لئے کوئی الفاظ کوئی تبصرہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔جذ با ت کی خوبصورتی سے مزین تحریر ۔۔۔ بہت عمدہ ابرار مجیب صاحب ۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.